اعوذ باللہ من الشیطن الرجیم
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اسلام علیکم و رحمۃ وبرکۃ!
دین اسلام کو آج بہت سی مشکلات کا سامنا ہے اس لیے آج ہر کسی کو دین اسلام کے لیے کچھ نہ کچھ ضرور کرنا چاہیے۔یہ خالص دینی فولڈرز ہیں جن میں آپ کو تفہیم القرآن ریل پلیر فارمیٹ میں ملے گی۔اس کو سننے کے لیے آپ اپنے کمپیوٹر میں ریل پلیر انسٹال کر لیں اورمیری آپ سب دوستوں سے درخواست ہے کہ اس لنک کو زیادہ سے زیادہ دوستوں کو بھیجیں انشاء اللہ دنیا و آخرت کی بھلاءیاں حاصل ہو نگی۔۔تفہیم القرآن مولانا مودودی رح کی مشہور تفسیر ہے۔جس کو سن کر اور پھر اس پر عمل کر کے دنیا و آخرت کی کا میابیاں مل سکتی ہیں۔ویسے تو نیٹ پر بہت سی تفاسیر ہیں لیکن الحمد للہ ریل پلیر فارمیٹ میں یہ پہلی تفسیر ہے جو کہ آپ کو نیٹ پر ملے گی۔اللہ سے دعا ہے کہ اللہ اس کار خیر کو ہمارے لیے دنیا و آخرت کی نجات کا ذریعہ بنا دے اور اس نیک کام میں جس کسی نے بھی حصہ لیا ہے ان سب کے لیے صدقہ جاریہ بنا دے۔آمین یا رب العالمین
AND NOW U CAN GET ISLAMIC MOBILE SOFTWARES AND BOOKS FROM THESE LINKS:
http://www.esnips.com/web/mobile-islamic-softwares
http://www.esnips.com/web/english-islami-books
http://www.esnips.com/web/urdu-islami-books