اسلام علیکم و رحمۃ وبرکۃ!دین اسلام کی تشہیر اور سربلندی کے لیے میں نے کچھ کتابیں اپلوڈ کروائیں ہیں۔اور سب سے بڑی بات یہ ہے کہ ان کتابوں میں زیادہ تر وہ مسائل ہیں جو کہ روزمرہ زندگی میں ہر انسان کو درپیش ہوتے ہیں۔انشاءاللہ میں وقتا فوقتا اس فولڈر کو اپڈیٹ کرتا رہوں گا۔میری آپ سے صرف ایک درخواست ہے کہ دین اسلام کی سربلندی کےلیے اس فولڈر کو اور کتابوں کو زیادہ سے زیادہ لوگوں کو بھیجیں اور مفت ثواب کے حقدار بن جائیں۔اور کسی بھی قسم کی رہنمائ اور مدد کےلیے نیچے دیے گئے ایڈریس پر ای میل کریں یا فون کریں۔۔۔اللہ سے دعا ہے کہ اللہ اس نیک کام کو ہمارے لیے دنیا و آخرت میں کامیابی کا ذریعہ بنا دے۔اور زندہ رکھے تو ایمان پر زندہ رکھے اور موت آئے تو اسلام پر موت آئے۔۔۔آمین یا رب العالمین۔۔۔دین اسلام کا ایک ادنی سے غلاممحمد طاہر علوی
peegam_e_tawheed@yahoo.com
DEEN-E-ISLAM KI SARBULANDI K LIYA KOSHAA'N
http://groups.yahoo.com/group/quran_o_sunnah
http://groups.yahoo.com/group/Islam-Science
MY FAVORITE LINKS: MUST SEE
TAFSEER-E-IBN-E-KASEER {DOWNLOAD CHAPTER WISE}
FREE ENGLISH BOOKS:
FREE URDU BOOKS {MY FRIEND'S FOLDER}