urdu islami books eSnips Folder
urdu islami books
this folder have lots of urdu islami books
paradisebird
 
Web Address: http://www.esnips.com/web/urdu-islami-books
Updated on Apr. 24 2009
17 Comments
Visitors: 19838 , "Favorited" by 20 users
Communities: India
Tags: urdu , islami , books
 
Posts
INTRODUCTION
Posted on Jun. 26 2007
 

اسلام علیکم و رحمۃ وبرکۃ!
دین اسلام کی تشہیر اور سربلندی کے لیے میں نے کچھ کتابیں اپلوڈ کروائیں ہیں۔اور سب سے بڑی بات یہ ہے کہ ان کتابوں میں زیادہ تر وہ مسائل ہیں جو کہ روزمرہ زندگی میں ہر انسان کو درپیش ہوتے ہیں۔انشاءاللہ میں وقتا فوقتا اس فولڈر کو اپڈیٹ کرتا رہوں گا۔میری آپ سے صرف ایک درخواست ہے کہ دین اسلام کی سربلندی کےلیے اس فولڈر کو اور کتابوں کو زیادہ سے زیادہ لوگوں کو بھیجیں اور مفت ثواب کے حقدار بن جائیں۔اور کسی بھی قسم کی رہنمائ اور مدد کےلیے نیچے دیے گئے ایڈریس پر ای میل کریں یا فون کریں۔۔۔اللہ سے دعا ہے کہ اللہ اس نیک کام کو ہمارے لیے دنیا و آخرت میں کامیابی کا ذریعہ بنا دے۔اور زندہ رکھے تو ایمان پر زندہ رکھے اور موت آئے تو اسلام پر موت آئے۔۔۔
آمین یا رب العالمین۔۔۔
دین اسلام کا ایک ادنی سے غلام
محمد طاہر علوی

peegam_e_tawheed@yahoo.com

 

DEEN-E-ISLAM KI SARBULANDI K LIYA KOSHAA'N

http://groups.yahoo.com/group/quran_o_sunnah


http://groups.yahoo.com/group/Islam-Science

 

MY FAVORITE LINKS: MUST SEE

TAFSEER-E-IBN-E-KASEER {DOWNLOAD CHAPTER WISE}

FREE ENGLISH BOOKS:

FREE URDU BOOKS {MY FRIEND'S FOLDER}

 

 
Files
Auto slideshow |   View:   Sort by: File | User | Date
Riaz us Saleheen Approved inpage Format.rar
انٹرنیٹ پر پہلی بار ریاض الصالحین مشہور احایث کی کتاب کو انپیج فارمیٹ میں ڈاؤن لوڈ کریں۔۔۔ایک ایسی کتاب جس میں زندگی کے تمام مسائل کا حل قرآن و حدیث کی روشنی میں موجود ہے۔۔
By paradisebird on Oct. 5 2008
Size: 1.1MB
563 View(s)
Tags: riyaz , ul , saliheen , hadees , quran , islam , deen , salfi , ahlehadith , shia
Get Widgets | Share File | + Add to Quicklist
Shariat wa Tareeqat Volume 3.pdf
صوفیائے کرام کی تعلیمات، اولیاء اللہ کی کرامات اور انبیاء کرام کے معجزات کا تقابلی جائزہ، تصرف باطنی، مشاہدہ حق، دیدار الٰہی، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات و وفات، ذکر قلندریہ، ذکر نور اور کشف قبور، محبت الٰہی، صحبت بزرگان، صوفیائے کرام کا تفسیری انداز، موضوع احادیث و واقعات، شریعت و طریقت کا تصادم، توحید، رسالت،قرآن،نکاح سے گریز، جنت اور دوزخ کا مذاق، ارکان اسلام کا مذاق، اشرف علی تھانوی کا اعتراف حقیقت، خورشید احمد گیلانی اور روح تصوف، شریعت و طریقت میں تقابل کا تقابلی جائزہ
By paradisebird on May. 22 2008
Size: 4.9MB
Source: www.freeislamicbooks.com
735 View(s)
Communities: India
Tags: Sufiat , Ahlehadees , urdu , اردو , اہلحدیث , Soofism , Tasawuf , Tarekat , Tareekat , rooh
Get Widgets | Share File | + Add to Quicklist
Shariat wa Tareeqat Volume 2.pdf
دین طریقت کے مختلف بنیادی نظریات، وحدت الشہور، حلول، وحدت الوجود کا علمی محاسبہ۔ ولایت، کرامت، تصوف، باطنی علوم، قیوم،قطب، ابدال، صوفیاء اور محدثین، اولیاء اللہ اور گستاخی، عشق و مستی، سماع و وجد، جام و مے، تصور شیخ، حضرت خضر علیہ السلام کی شخصیت، رجال الغیب، پیران پیر، شیعیت، خرقہ، لوح محفوظ، آستانے، مزارات، درگاہیں، ولایت یا خدائی، علم غیب، تصرف، توجہ ،بیعت،شفاعت، اولیاء اللہ کے مقابلے، ولی بننے کے طریقے، کرامات اور استدراج
By paradisebird on May. 21 2008
Size: 5.3MB
Source: www.urduvb.com
503 View(s)
Tags: اردو , اہلحدیث , صوفیت , طریقت , صوفی , ازم , دیوبندی , بریلوی , قادری , چشتی
Get Widgets | Share File | + Add to Quicklist
Shariat wa Tareeqat Volume 1.pdf
دین رہبانیت، صوفیت، صوفی ازم، طریقت کے متوالوں کو سنہری شریعت دین اسلام کی طرف راغب کرنے کیلئے لکھی گئی بہترین کتاب ہے۔ اس کتاب میںطریقت کے حق میں دئے جانے والے دلائل اور شخصیات کا احترم آمیز انداز میں بہترین اور باحوالہ علمی محاسبہ کیا گیا ہے۔ ایسی کتاب ہے جو صراط مستقیم کے غیر متعصب متلاشی کو واقعی راہِ حق دکھانے کی قوت رکھتی ہے۔
By paradisebird on May. 21 2008
Size: 4.2MB
Source: www.urduvb.com
584 View(s)
Communities: India
Tags: urdu , ahlehadees , ahlehadeeth , soofiat , tariqat , tareeqat , sofiat , sufiat , اردو , اہلحدیث
Get Widgets | Share File | + Add to Quicklist
Ahl-e-tasawuf ki karsataniyaa'n(urdu unicode format).rar
By paradisebird on Nov. 28 2007
Size: 1.5MB
Source: www.urduvb.com
788 View(s)
Communities: India
Tags: urdu , ahlehadees , ahlehadeeth , soofiat , tariqat , tareeqat , sofiat , sufiat , اردو , اہلحدیث
Get Widgets | Share File | + Add to Quicklist
Ahl-e-tasawuf ki karsataniyaa'n.pdf
By paradisebird on Nov. 28 2007
Size: 1,019.1kb
583 View(s)
Get Widgets | Share File | + Add to Quicklist
tableegi jamat ka tahqeeqi jaiza by Abaid-ur-Rahman Muhammadi.pdf
تبلیغی جماعت کا تحقیقی جائزہ۔۔۔تبلیغی جماعت کی ایک اہم ترین کتاب فضائل اعمال میں موجود بدعات اور خرافات کا تحقیقی جائزہ لیا گیا ہے اور مصنف نے خود چار سال تک تبلیغی جماعت کی تحقیق کر کے اس کتاب کو مرتب کیا ہے اور ایسے حقائق کو واضح کیا گیا ہے کہ جن کی دین اسلام میں کوئی حثیت نہیں ہے جبکہ تبلیغی علماء نے ان کو شریعت کے مقابل لانے کی کوشش کی ہے۔ایک ایسی کتاب جس میں صوفیت کا قلع قمع قرآن وحدیث کی روشنی میں کیا گیا ہے۔۔دین اسلام کی سربلندی کےلیے محترم عبیدالرحمن کی ایک ناقابل فراموش کاوش۔جزاک اللہ
By paradisebird on Nov. 25 2007
Size: 3.5MB
1279 View(s) , "Favorited" by 2 users
Tags: sofiya , deen , islam , quran , shia , wahabi , deobandi , salafi , ahlesunnat , sunni
Get Widgets | Share File | + Add to Quicklist
Risalat o Bashriat (Masla Noor Bashar).pdf
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بشر تھے یا نور تھے۔۔۔۔یہ ایک ایسا عقیدہ ہے جس کی وضاحت قرآن وحدیث میں صراحت کے ساتھ موجود ہے لیکن دور حاضر کے ایک فرقہ نے یہ بات تسلیم کرنے سے ہی انکار کر دیا ہے اور جھوٹی اور من گھڑت روایات کا سہارا لیا ہے۔اس کتاب میں قرآن و حدیث کی روشنی میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بشر ہونے کا ثبوت دیا گیا ہے اور علمی و عقلی دلائل دیے گئے ہیں
By paradisebird on Nov. 4 2007
Size: 2.5MB
Source: www.abdurrahman.org
974 View(s)
Tags: islam , deobandi , shia , wahabi , salafi , ebooks , books , ahlesunnah , sunni , QURAN
Get Widgets | Share File | + Add to Quicklist
SHAIKH ABDUL QADIR AUR MAJOODA MUSALMAAN.pdf
اس کتاب میں شیخ عبدالقادر جیلانی رح کا عقیدہ توحید بتایا گیا ہے اور ان کی طرف جھوٹی باتوں کی حقیقت بتائی گئی ہے۔کتاب کے اہم ترین باب ہیں:شیخ عبدالقادر رح کے مستند سوانح حیات،شیخ عبدالقادر رح کے عقائد و نظریات اور فقہی مسلک،شیخ جیلانی کی آڑ میں ایک نیا دین۔۔۔بہت بہت زیادہ اہم کتاب۔عقیدہ توحید کے پروانوں کے لیے مشعل راہ۔
By paradisebird on Nov. 2 2007
Size: 2MB
881 View(s)
Tags: deen , islam , quran , shia , wahabi , deobandi , salafi , ahlesunnat , sunni , ebooks
Get Widgets | Share File | + Add to Quicklist
tawheed aur shirk ki haqeeqatتوحید اور شرک کی حقیقت قرآن و حدیث کی روشنی میں .pdf
توحید اور شرک کی حقیقت قرآن و حدیث کی روشنی میں اس کتاب میں حافظ صلاح الدین یوسف نے قرآن و حدیث کی روشنی میں یہ بات ثابت کی ہے کہ توحید اور شرک کی حقیقت کیا ہے۔اہم ترین باب ہیں۔ لاالہ الا اللہ کے معنی اور مطلب اور مقام و فضیلت،باب دوم میں توحید کی حقیقت،قسمیں اور تقاضے،باب سوم میں شرک کیا ہے اور مشرک کون ہے۔باب چہارم میں استدلالات اور ان کا جائزہ۔۔۔توحید کے رکھوالوں کے لیے نایاب تحفہ ہے
By paradisebird on Oct. 27 2007
Size: 2.3MB
798 View(s)
Tags: free , islamic , books , ebooks , islam , shia , wahabi , deobandi , salafi , ahlesunnah
Get Widgets | Share File | + Add to Quicklist
qabroo per masajid aur islamقبروں پر مساجد اور اسلام۔علامہ ناصر الدین البانی رح.pdf
آج کل قبروں پر مساجد بنانے کا رواج عام ہوتا چلا جا رہا ہے۔جبکہ یہ کام شریعت اسلام میں نا صرف حرام ہے بلکہ ایک ایسا چور دروازہ ہے جہاں سے شرک کا راستہ کھلتا ہے۔لوگوں کے ایمان پر ڈاکے پڑتے ہیں۔اور لوگ ایمان والوں سے نکل کر مشرک بن جاتے ہیں۔ یہ کتاب محدث عصر علامہ ناصر الدین البانی رح کی ایسی تصنیف ہے جس میں قرآن و حدیث سے یہ بات ثابت کی گئی ہے کہ یہ سب حرام ہے۔اور اس کے علاوہ تمام آئمہ کرام اور مسالک کے نظریات سے بھی اس کو حرام بتایا گیا ہے۔بہت ہی تحقیقی اور علمی کتاب۔۔
By paradisebird on Oct. 8 2007
Size: 2.8MB
600 View(s)
Tags: deen , islam , quran , shia , wahabi , deobandi , salafi , ahlesunnat , sunni , ebooks
Get Widgets | Share File | + Add to Quicklist
AL QAULUL MATEEN FIL JAHRI BILTAMEENالقول المتین فی الجھر بالتامین۔حافظ بیر علیزئی.pdf
مسئلہ آمین با لجھر کے دلائل اور مانعین کے شبہات کا ازالہ۔ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حدیث ہے کہ نماز ایسے پڑھو کہ جیسے مجھے پڑھتا دیکھا گیا ہے۔ اب نماز بھی اسی کی قبول ہو گی جس نے سنت کے مطابق پڑھی ہو گی۔اس کتاب میں یہ بات صحیحہ احادیث کی روشنی میں ثابت کی گئی ہے کہ آمین با لجھر سنت ہے اور اصحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین کا عمل ہے۔اور اسکے علاوہ مخالفین کے دلائل کا رد کیا گیا ہے
By paradisebird on Oct. 6 2007
Size: 2.9MB
Source: http://www.esnips.com
400 View(s)
Tags: deen , islam , quran , shia , wahabi , deobandi , salafi , ahlesunnat , sunni , ebooks
Get Widgets | Share File | + Add to Quicklist
fatiha khalfal imam by hafiz zubair ali zaiمسئلہ فاتحہ خلف الامام تالیف حافظ زبیر علیزئی.pdf
نماز دین اسلام کا دوسرا اہم ترین رکن ہے۔اور سب سے پہلے قیامت کے دن نماز کے بارے میں سوال ہو گا۔اب نماز تو اس شخص کی قبول ہو گی جس نے اسے سنت کے مطابق پڑھا ہو گا۔اگر نماز صحیح نکلی تو بندہ کامیاب اور اگر فاسد نکلی تو پھر ذلت اور رسوائی مقدر ہوگا۔اس کتاب میں نماز کے اہم ترین رکن سورہ فاتحہ کو نماز میں پڑھنا چاہئے کے نہیں۔جیسے اہم ترین مسئلے کو استاد العلماء حافظ زبیر علیزئی حفظہ اللہ نے بڑے محققانہ انداز میں بیان کیا ہے۔
By paradisebird on Oct. 5 2007
Size: 2.7MB
Source: http://groups.yahoo.com
619 View(s) , "Favorited" by 1 user
Tags: deen , islam , quran , shia , wahabi , deobandi , salafi , ahlesunnat , sunni , ebooks
Get Widgets | Share File | + Add to Quicklist
namaz mien hath bandhnay ka hukam aur muqam by hafiz zubair ali zaiنماز میں ہاتھ باندھنے کا حکم اور مقام.pdf
نماز میں ہاتھ کہاں باندھنے چاہیئے۔اور اس کے بارے میں قرآن و حدیث سے کیا حکم ہے۔۔۔ کیا نماز میں ہاتھ سینے پر باندھنا چاہیئے۔۔یا پھر زیرناف باندھنا چاہئے۔ اس مسئلے پر پیش کی جانے والی احادیث کا تحقیقی جائزہ اس کتاب میں استاد العلماء حافظ زبیر علیزئی حفظہ اللہ نے لیا ہے۔۔۔انشاء اللہ جو شخص بھی اپنی آنکھوں سے ہٹ دھڑمی کا پردہ اتار کر اس کتاب کو پڑھے گا وہ حق بات کو جان اور پہچان لے گا۔۔۔۔
By paradisebird on Oct. 4 2007
Size: 1.2MB
Source: http://groups.yahoo.com
814 View(s) , "Favorited" by 1 user
Tags: deen , islam , quran , shia , wahabi , deobandi , salafi , ahlesunnat , sunni , ebooks
Get Widgets | Share File | + Add to Quicklist
ibadaat mein bidaat by hafiz zubair ali zaiعبادات میں بدعات اور سنت نبوی سے ان کا رد.pdf
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مشہور حدیث ہے کہ۔۔ہر بدعت گمراہی ہے۔۔ اس حدیث کو پیش نظر رکھتے ہوئے حافظ زبیرعلی زئی حفظہ اللہ کی ایک ایسی کاوش کہ جس کو انشاء اللہ تاقیامت یاد رکھا جائے گا اور دین اسلام کو نقصان پہنچانے والے ہر ناسور کو قلع قمع کرنے والی تلوار۔۔۔اس کتاب میں انسان کی پیدائش سے لیکر موت تک ہونے والی تمام کی تمام بدعات کا رد سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم سے کیا گیا ہے۔۔۔ بدعات کے موضوع پر لکھی جانے والی بہت ہی تفصیلی تصنیف۔۔۔
By paradisebird on Oct. 2 2007
Size: 5.5MB
755 View(s) , "Favorited" by 3 users
Tags: deen , islam , quran , shia , wahabi , deobandi , salafi , ahlesunnat , sunni , ebooks
Get Widgets | Share File | + Add to Quicklist
مختصر كتاب الجنائز.pdf
اس کتاب میں "فرائض مریض،قریب الوفات کو تلقین کرنا،وفات کے بعد حاضرین کی ذمہ داری،حاضرین اور دوسروں کے لیے جائز کام،قریبی رشتہ داروں کے فرائض،اعزا و اقارب کے لیے ممنوعات،اعلان وفات کا جائز طریقہ،حسن خاتمہ کی علامات،میت کے بارے میں اظہار خیال کرنا،میت کا غسل اور کفن،نماز جنازکے اہم مسائل۔تعزیت اور قبرستان کے احکامات جیسے اہم عنوان شامل ہیں
By paradisebird on Sep. 28 2007
Size: 1.9MB
448 View(s)
Tags: free , islamic , books , ebooks , islam , shia , wahabi , deobandi , salafi , ahlesunnah
Get Widgets | Share File | + Add to Quicklist
داڑھی مونڈانے کا حکم.pdf
مختصر بیان: اس میں عقلی اور نقلی دلائل سے داڑھی مونڈنے کو حرام قرار دیا گیا ھے
By paradisebird on Sep. 27 2007
Size: 591.7kb
584 View(s)
Get Widgets | Share File | + Add to Quicklist
جاھلیت کے مسائل.pdf
مختصر بیان: اس کتاب میں بڑے دلنشیں انداز میں ان تمام مسائل کو جمع کرنے کی کوشش کی گئی ھے جو زمانہ قدیم میں جاھلیت کا طرہ امتیاز سمجھا جاتا تھا اور بد قسمتی سے آج مسلمانوں میں دوبارہ رائج ھونے لگی ھے ۔ یہ کتاب شیخ الاسلام محمد بن عبد الوھاب رحمہ اللہ کی معرکۃ الآراء کتابوں میں سے ایک ھے
By paradisebird on Sep. 27 2007
Size: 760.1kb
453 View(s)
Get Widgets | Share File | + Add to Quicklist
یہودی خفیہ تحریک ماسونیت: حقائق وانکشافات.pdf
مختصر بیان: اس کتاب میں یہودی خفیہ تنظیم "ماسونیت" کا پردہ فاش کیا گیا ھے اور یہ آگاہ گیا ھے کہ یہ تنظیم اسلام اور مسلمانوں کے لئے کتنا خطرناک ھے اور اس کے کیا کیا عزائم اور تخریب کاری کے طریقے ھیں ۔
By paradisebird on Sep. 27 2007
Size: 817kb
Source: http://www.quransunnah.com
568 View(s) , "Favorited" by 1 user
Get Widgets | Share File | + Add to Quicklist
فتنوں کے دور میں کیا کرنا چاہئے.pdf
مختصر بیان: یہ دور حاضر کے موضوع پر نہایت اھم کتاب ھے ، اس میں ایک مسلمان کو پرفتن دور میں کیا طریقہ اپنانا چاہئے ، اس کی مکمل رھنمائی دی گئی ھے ۔
By paradisebird on Sep. 27 2007
Size: 937.7kb
Source: : http://www.quransunnah.com
458 View(s)
Get Widgets | Share File | + Add to Quicklist
مسلمانوں پر قرآن مجید کے حقوق.zip
اس مضمون میں یہ بیان کیا گیا ہے کہ مسلمانوں پر قرآن مجید کے 5 حقوق ہیں: 1- قرآن پر ایمان لانا, 2- اس کی تلاوت کرنا, 3- اس کے معانی کو سمجھنا اور اس میں غوروفکر کرنا, 4- اس پر عمل کرنا, 5- اسے دوسروں تک پہنچانا
By paradisebird on Sep. 27 2007
Size: 810kb
513 View(s)
Get Widgets | Share File | + Add to Quicklist
هار جیت کا اصلی دن.zip
یہ دنیا محض ایک امتحان گاہ ہے اور ہار جیت کا اصلی دن قیامت ہے جس دن حساب کتاب ہوگا, اس مضمون ميں قیامت کے عقلی دلائل, قرآن وحدیث میں وارد قیامت کی ہولناکی اور عقیدہ شفاعت کا تذکرہ ہے, نیز انسان کو موت کا مراقبہ کرنے اور آخرت کی تیاری کرنے کی دعوت دی گئی ہے.
By paradisebird on Sep. 27 2007
Size: 1.1MB
323 View(s)
Get Widgets | Share File | + Add to Quicklist
jadooAurKahanat.pdf
جادو اور کہانت کی دین اسلام میں کیا حثیت ہے اور کیا یہ سب کرنا جائز ہے??? فضیلۃ الشیخ عبد العزیز بن عبد اللہ بن باز رح کا قرآن و حدیث کی روشنی میں جواب۔۔۔آخر میں جادو اور جنات سے نجات کے شرعی طریقے بھی دیے گئے ہیں۔ضرور پڑھیں اور اپنے دوستوں و احباب کو بھی بھیجیں
By paradisebird on Sep. 25 2007
Size: 453.5kb
585 View(s)
Get Widgets | Share File | + Add to Quicklist
Taswwuf ki Haqeedat:دیوبندی اور تبلیغی جماعت کا تباہ کن صوفیت کا عقیدہ.pdf
قبروں پر مراقبہ،اہل قبور سے فیض کا حصول،تین سو اولیاء ہر وقت حرم میں رہتے ہیں،سات برس پانی نہیں پیا،مولوی الیاس کی والدہ کا کہنا کے مجھے اللہ کھلاتا اور پلاتا ہے،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مولوی الیاس کی والدہ کے جنازہ میں،اور دوسرے بہت سے اہم ٹاپک۔۔۔حیران کر دینے والے اور عقیدہ توحید کو تباہ کر دینے والے نظریات
By paradisebird on Sep. 23 2007
Size: 4.6MB
829 View(s)
Get Widgets | Share File | + Add to Quicklist
tableegi jamat k aqaid,afkar,nazriyaat.pdf
By paradisebird on Sep. 22 2007
Size: 2.5MB
609 View(s)
Get Widgets | Share File | + Add to Quicklist
Page: 1 2 3 4 5 ... 6 >
 
Comments
Add Comment: Video Audio Text
To add comments, you will need to sign in to your eSnips account.
bint_imran25 writes:
Assalam Alaikum!
            good work...keep it up!!

Added on Jan. 13 2009
rabikamal_4 writes:
AS Salaam-u-Alaikum ! MashaAllah Bara Behtareen Kaam kia hay aap ne
mujhey Muharram k hawalay se Mufti Rasheed Sahab Marhoom ki book MUNNKITA-E-MUHARRAM Chahiye thi jo mere paas se delete hogai thi ! tu mein ne Google pe Search mara tu aap k paas se mil Gai
Allah Aapko Ajar-e-Azeem Ata Farmae Aaameen
Added on Dec. 12 2008
M8R-f3hkmc writes:
Added on Oct. 15 2008
M8R-f3hkmc writes:
Added on Oct. 15 2008
M8R-f3hkmc writes:
Added on Oct. 15 2008
Browse: 1 2 3 4 >
 
Things you can do
Bookmark this Folder
Create a Widget
RSS
Add to Favorites
Report Abuse