اعوذ باللہ من الشیطن الرجیم
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام و علیکم و رحمۃ وبرکۃ
تفہیم القرآن حاضر عصر کے جید عالم مولانا مودودی رحمۃ اللہ کی تصنیف ہے جو کہ اب ایم پی تھری فارمیٹ میں چھ سی ڈیز کی صورت میں دستیاب بھی ہے۔لیکن الحمد اللہ ہم نے اس کو ایک سی ڈی کی صورت میں تبدیل کر دیا ہے ۔۔۔مجھے اس بات کی پوری امید ہے کہ انشاء اللہ جو بھی تفہیم القرآن کو دل و دماغ سے پوری ایمان داری سے سن لے گا۔انشاء اللہ اس کی دین و دنیا بدل جاءے گی۔وہ ضرور سیدھی راہ پا جاءے گا۔کیونکہ تفہیم القرآن صحیح احادیث کی روشنی میں لکھی گی ہے۔۔اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ اس کار خیر کو ہمارے لیے اور ہمارے والدین کے لیے اور ہمارے اساتذہ اور جن جن دوستوں نے کسی بھی طرح اس کام میں حصہ لیا ہے ۔صدقہ جاریہ بنا دے اور دین اسلام پر صحیح معنوں پر عمل کرنے کی توفیق عطاء فرماے۔
آمین یا رب العالمین
دین اسلام کا ایک ادنی سا غلام
محمد طاہر علوی
نوٹ:
کسی بھی قسم کی مدد کے لیے مجھ سے رابطہ کیجے
0092+3216421741
0092+3047007002