Al-Hadees Hazroo Attak, Monthly Magazines, Each Topic is covered by Only Sahee or Hasan Ahadees.
الحدیث حضرو ضلع اٹک سے نکلنے والا سب سے بہترین ماہانہ رسالہ ہے جس کے مدیر شیخ زبیر علی زئی ہیں۔ اس رسالہ میں ہر قسم کے مضامین قرآن اور صرف صحیح یا حسن احادیث کے دلائل سے تحریر کئے جاتے ہیں۔ ضعیف اور موضوع روایات سے مکمل اجتناب۔ علماء اور عوام میں یکساں مقبول اس رسالہ کے شمارے ہر مہینے اپڈیٹ کئے جاتے ہیں۔
{NUMBER_FILES}