اسلام اور موسیقی از مولانا شاہ محمد جعفر پھلواروی
اس کتاب میں اسلام میں موسیقی کی حلت و حرمت پر تفصیلی بحث کی گئی ہے۔ موسیقی کو حرام قرار دینے والوں کے دلائل اور اس سلسلے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا طرز عمل بھی تفصیلًا بیان کیا گیا ہے۔
تمام فائلیں اتار لیں اس کے بعد زپ فائل میں موجود ایگزی فائل کو نکال کر چلا لیں۔ تمام فائلیں ایک ہی فولڈر میں ہوں۔ ایگزی فائل ان کو جوڑ کر ایک پی ڈی ایف بنا دے گی جس میں سکین شدہ کتاب موجود ہے۔
{NUMBER_FILES}