qabroo per masajid aur islamقبروں پر مساجد اور اسلام۔علامہ...
Views: 373
|
|
|
Uploaded by:
paradisebird
From Pakistan
|
| Joined on Aug. 4 2006 |
|
"SLAVE OF ALLAH"
|
|
|
|
|
آج کل قبروں پر مساجد بنانے کا رواج عام ہوتا چلا جا رہا ہے۔جبکہ یہ کام شریعت اسلام میں نا صرف حرام ہے بلکہ ایک ایسا چور دروازہ ہے جہاں سے شرک کا راستہ کھلتا ہے۔لوگوں کے ایمان پر ڈاکے پڑتے ہیں۔اور لوگ ایمان والوں سے نکل کر مشرک بن جاتے ہیں۔
یہ کتاب محدث عصر علامہ ناصر الدین البانی رح کی ایسی تصنیف ہے جس میں قرآن و حدیث سے یہ بات ثابت کی گئی ہے کہ یہ سب حرام ہے۔اور اس کے علاوہ تمام آئمہ کرام اور مسالک کے نظریات سے بھی اس کو حرام بتایا گیا ہے۔بہت ہی تحقیقی اور علمی کتاب۔۔
|
|
Added to
urdu islami book... folder
on Oct. 8 2007
|
| Size: 2.8MB |
|
Tags:
deen
,
islam
,
quran
,
shia
,
wahabi
,
deobandi
,
salafi
,
ahlesunnat
,
sunni
,
ebooks
|
|
Folder Tags:
urdu
,
islami
,
books
|
|
URL:
|
|
|