| فتنہ نجد کا مصداق کون؟ اس کتاب میں اہل بدعت کے اس بہتان کا بھرپور علمی جواب دیا گیا ہے جو وہ فتنہ نجد کا مصداق اہلحدیث کوٹھہرا کر اس کا پرچار کرتے ہیں۔
ثابت کیا گیا ہے کہ حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے مطابق فتنہ نجد کا صحیح مرکز سعودی عرب نہیں بلکہ
عراق ہے۔
یہ کوفی فقہ کے حامل لوگوں کیلئے یقیناً ایک لمحہ فکریہ ہے۔
|
|
|
Source:
esnips.com/user/TrueMaslak
|
|
340 View(s)
,
+ Add to Quicklist
|
|
|