| الحمد اللہ ، اللہ تعالیٰ کے فضل سے تفسیر ابن کثیر کا پندرہواں سپارہ جو کچھ صفحات کی غلطی کی وجہ سے رہ گیا تھا، اپ لوڈ کر دیا گیا ہے۔ اور اب مکمل اردو تفسیر ابن کثیر ڈاؤنلوڈنگ کیلئے تیار ہے۔ وزٹ کرنے والوں سے گزارش ہے کہ اس تفسیر کو سچی اسلامی تعلیمات کے فروغ کی نیت سے ضرور پھیلائیے۔ اللہ ہمیں دین اسلام کو سمجھ کر عمل کرنے کی توفیق عنایت فرمائے۔ آمین یا رب العالمین
دعاؤں کا طالب
گناہ گار
محمد شاکر |
|
|
Source:
HTTP://WWW.RAHEHAQ.COM
|
|
1806 View(s)
,
"Favorited" by 1 user
,
+ Add to Quicklist
|
|
|