| کیا طالبان اہل السنۃ ہیں؟ ابومصعب عمر عبدالحکیم السوری حفظہ اللہ ، ترجمۃ: ابوعبدالرحمن السلفی حفظہ اللہ طالبان اور ان کے قائدین (جیسے جلال الدین حقانی، یونس خالص اور دوسرے) کو معاملات کی اتنی ہی فہم ہے ،جتنی ہم سب کو ہے۔ میرا طالبان کے کچھ بڑے قائد ین سے بحث و مباحثہ ہوا ہے۔ جس سے یہ بات مجھ پر واضح ہو گئی کہ ان کہ سوچ الولاءوالبراء، حاکمیہ اور اسی طرح کے معاملات میں بالکل ٹھیک اور صحیح ہے۔
|
| By
muwahideen
on Aug. 24 2007 |
|
|
211 View(s)
,
+ Add to Quicklist
|
|
|