| ڈاؤنلوڈ کریں کتاب الحسن بن زیاد اسماء الرجال کی روشنی میں۔ یہ کتاب دراصل شیخ زبیر علی زئی کے رسالہ الحدیث حضرو کا ایک مضمون ہے۔ جس میں امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے ایک بڑے شاگرد الحسن بن زیاد پر محدثین کرام کی جرح و تعدیل کا پورا احوال پیش کیا گیا ہے۔ آج تک آل تقلید اس مضمون کا جواب لکھنے سے درگزر فرما رہے ہیں۔
|
|
|
Source:
esnips.com/user/TrueMaslak
|
|
408 View(s)
,
+ Add to Quicklist
|
|
|