| بی بی عائشہ رضی اللہ عنہا کے نکاح کی عمر پر منکرین حدیث کے اعتراضات اور ان کے جوابات۔ یہ کتاب منکرین حدیث کا بھرپور علمی انداز میں رد کرتی ہے خاص طور پر ان کا اعتراض جو وہ بی بی عائشہ رضی اللہ عنہا کے نکاح کی عمر جو حدیث میں آئی ہے اس پر کرتے ہیں اور اسی وجہ سے حدیث کا انکار کر کے گمراہ ہوتے ہیں اور دوسروں کو گمراہ کرتے ہیں۔ اس کتاب میں منکرین حدیث کا بطلان خوب واضح کیا گیا ہے۔ |
|
|
Source:
esnips.com/user/TrueMaslak
|
|
293 View(s)
,
+ Add to Quicklist
|
|
|