| ڈاؤنلوڈ کریں کتاب "مرقع قادیانی"۔ اس کتاب میں اہلحدیث عالم دین ثناء اللہ امرتسری رحمہ اللہ نے مرزا قادیانی کی پیشین گوئی جو انہوں نے امریکہ کے ڈاکٹر ڈوئی جنہوں نے رسول ہونے کا دعوٰی کیا تھا۔ کی موت پر چسپاں کی ۔ اس کا بھرپور جائزہ لیا ہے۔ مرزا صاحب کی عادت تھی کہ مبہم قسم کی پیشین گوئیاں کر دیتے تھے تاکہ آئندہ کوئی بھی واقعہ ہو تو اس پر اس کو چسپاں کر کے اپنی صداقت کا لوہا منوایا جائے۔ اس کتاب میں مرزا کی ان چالوں کو بے نقاب کیا گیا ہے۔ |
| By
Qadianiat Shikan
on Jul. 18 2007 |
|
|
Source:
esnips.com/user/TrueMaslak
|
|
101 View(s)
,
+ Add to Quicklist
|
| Communities:
Christianity
|
|
|